خوش آمدید

Homeopathy For All

ہومیوپیتھی سب کیلئے

گھر بیٹھے آن لائن علاج کی سہولت

Homeopathy cures with care

Homeopathy is like cures like or the law of similar as observed by German physician Samuel Hahnemann in the 19th century. We use a minute dose of the substance causing an illness to cure the same illness. It’s is now clear how homoeopathy works. The remedies, including herbs, plants, minerals or other substances, stimulate a person’s immune and defense systems and help the body heal itself. Remedies are usually prescribed one at a time and may change as symptoms clear. Homoeopathy is used to treat short-term illnesses such as those common to infants and children, as well as chronic ailments such as arthritis and asthma.

homeopathy, natural medicine, medicine

(Homeopathy)ہومیوپیتھی

ہومیوپیتھی علاج کی افادیت اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں ایلوپیتھی طریقہ علاج اپنی تیز اثر ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس ، مہنگے لیبارٹری ٹیسٹوں اور کاروباری سرجیکل پروسیجرز کی بنا پر اپنی مقبولیت کھو رہا ہے۔ ہومیوپیتھی وہ عطیہ خداوندی ہے جس کی بے ضرر ادویات اس قدر زرد اثر ہیں کہ ہر طرح کے مرض چاہے وہ حاد یعنی ایکیٗوٹ ہو یا مزمن یعنی کرانک ہو فورا اثر انداز ہو کر انتہائی نفاست سے جسم کے مدافعتی نظام میں تحرک پیدا کر کے علاج کر دیتی ہیں۔

لیکن چونکہ ہومیوپیتھی ایک مشکل سائینس ہے جو ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں۔ اس کیلئے سالوں کا مطالعہ ،اور تجربہ درکار ہوتا ہے۔اسی لئے چار کتابیں پڑھ کو ہومیوپیتھ بن جانے والے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز بجائے محنت کرنے کے بنی بنائی مرکب ادویات سے علاج کرنے لگتے ہیں جس سے ان کی اور دوا ساز کمپنیوں کی تو چاندی ہو جاتی ہے لیکن مریض کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ البتہ مرض وقتی طور پر دب جاتا ہے اور کچھ عرصے کے بعد زیادہ پیچیدہ شکل میں جسم کے کسی اور حصے میں نمودار ہو جاتا ہے۔لہذا سیلف میڈیکیشن ہو یا مرکبات سے علاج کرنے والا ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہومرض کو دبا دیتا ہے۔

لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ کسی ایسے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی زیر نگرانی علاج کیا جائے جو مفرد دوا تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہواور ہومیوپیتھی کو ہومیوپیتھی کے اصولوں کے مطابق پریکٹس کرتا ہو۔

ہمارا مشن بہترین علم اور تجربے کی بنیاد پر ہومیوپیتھی اور آکوپنکچر علاج کی تحقیق ہے تا کہ مریض ہماری انتہائی پیشہ ورانہ خدمات سے استفادہ کریں اور ایک مکمل اور نیچرل علاج سے اپنی تکلیفیں رفع کر سکیں۔ اللہ تعالہ کی رضا سے شفایاب ہوں اورہمیں اپنی دعاوٗں میں یاد رکھیں۔جو مریض مروجہ ایلوپیتھی طریقہ علاج کے پیچیدہ لیبارٹری ٹیسٹوں، مضر اثرات سے بھر پور ادویات اور غیر ضروری سرجری وغیرہ کی تکلیف دہ صورت حال میں مبتلا ہیں وہ ہمارا طریقہ علاج ضرور آزمائیں۔ہمیں پاکستان میں کلاسیکل ہومیوپیتھی کی تجدید کا شرف حاصل ہے۔ اس کے علاوہ چینی طریقہ علاج آکوپنکچر اور دوسری کیم تھراپیز کو متعارف کروانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ہمارے ادارے کے بانی پروفیسر ڈاکٹر رفعت حسین ہاشمی صاحب پاکستان میں آکوپنکچر کے بانی استاد کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔آکوپنکچر، ہومیوپیتھی اور کیم تھراپیز کے امتزاج سے ہمارے کمپیوٹرائزڈ تشخیصی نظام سے امراض کی جڑ کی تشحیص کی جاتی ہے اور جسمانی ، روحانی، جذباتی اور دماغی سطح پر چاروں اطراف سے بیماری کا گھیراوٗ کر کے جسم سے نکال باہر کیا جاتا ہے۔ ہمارا طریقہ علاج ہر طرح کے مضر اثرات سے پاک ہے۔ پہلی ہی وزٹ پر آپ کی تشفی ہمارے بھر پور اعتماد اور یقین کا ثبوت ہے۔

کسی بیماری کے علاج کی بہترین صورت تو یہی ہوتی ہے کہ ڈاکٹر سے بالمشافہ مل کے اپنی کیفیت بتائی جائےکیونکہ ڈاکٹر مریض کی بات چیت، چال ڈھال، انداز گفتگو سے اور جسمانی معائنہ کر کے بہترین دوا تجویز کر سکتاہے ۔ لیکن آج کل کے حالات میں جدید ٹیکنالوجی ،انٹرنیٹ اور موبائل فونز وغیرہ نے فاصلوں کی مشکل ختم کر دی ہے۔ اب آپ پاکستان کے کسی بھی حصے میں رہتے ہوں گھر بیٹھے اپنی تفصلی کیفیت بتا کر دوا منگوا سکتے ہیں۔ طریقہ کار انتہائی آسان ہے۔ اپنی بیماری کی تفصیل اور ٹیسٹ رپورٹس ہمیں مندرجہ ذیل نمبر پر وٹس ایپ کر دیں

+92 306 412 12 20

ہم آپ کو تشخیصی فارم بھیج دیں گے۔ اس فارم کے سوالات کا جواب دیں اور بذریعہ کورئیر سروس گھر بیٹھے ادویات حاصل کریں جو ہمارے ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم کی زیر نگرانی آپ کی بیماری کے عین مطابق ہومیوپیتھی کے اصل اصولوں کے مطابق تجویز کی جاتی ہیں۔یا ڈیگنوسٹک کے ٹیب پر کلک کریں اور فارم پر کر کے بھیج دیں۔یا فارم پر کرنے کیلئے اس بٹن پر کلک کریں۔

Homeopathy is the absolute choice

Yes, No one would deny the benefits of Homeopathy that offer total solution for all curable acute and chronic diseases.

Yes Homeopathy is economical with total benefits and no penalties.

Yes Homeopathy is the choice for every young and elder, male and female, infant and baby.

Yes Go for wise choice of homeopathic treatment and let us do the rest to make you healthy and perfect (Insha Allah.)

Yes, Homeopathy Cure With Care

کیا آپ اپنی یا اپنے کسی عزیز کی بیماری سے پریشان ہیں۔مسلسل ادویات اور لیبارٹری ٹیسٹوں کے باوجود بیماری کی درست تشخیص نہیں ہو رہی یا ڈاکٹر نے سرجری تجویز کی ہے اور مریض اس کیلئے تیار نہیں ہے تو پریشان مت ہوئیے۔

چینی طریقہ علاج آکوپنکچر اور جرمن علاج ہوہوپیتھی کے ذریعے تمام پیچیدہ اور قابل غور امراض کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں آکوپنکچر کے بانی استاد اور چالیس سالہ تجربے کے حامل ہومیوپیتھک فزیشن کی زیر نگرانی ہاشمی کلینکس کے سٹاف سے راہنمائی کیلئے رابطہ کریں۔

بیماری سادہ ہو یا پیچیدہ ہومیوپیتھی علاج بے ضرر ،زود اثر اور سائیڈ ایفیکٹس سے پاک ہے

اب آپ گھر بیٹھےبھی بذریعہ فون یا واٹس ایپ ہومیوپیتھی علاج سے استفادہ کر سکتے ہیں

یہ فون نمبر علاج معالجے سے متعلق آپ کے نظریات بدل دے گا اور انشاء اللہ آپکی پریشانی کے خاتمے کا سبب ہو گا

+92  306 412 12 20

تمام قابل غور امراض کا علاج

توجہ اور یقین کیساتھ

یوٹیوب ویڈیوز

یو ٹیوب چینل وزٹ اور سبسکرائب کرنے کیلئے یہ بٹن کلک کریں

Conditions We Treat

acne
Acne
allergy
Allergy
alzheimers
Alzheimer's
angina
Angina
anxiety
Anxiety
arthritis
Arthritis
asthma
Asthma
back pain
Back Pain
Breast cancer
calculus
Calculus
cancer
Cancer
candidiasis
Candidiasis
carpal tunnel syndrome
Carpal Tunnel
cholestrol
Cholestrol
cataract
Cataract
chronic fatigue
Chronic Fatigue
constipation
Constipation
chron's disease
Crohn's Disease
dandruff
Dandruff
depression
Depression
dermatitis
Dermatitis
Diabetes
Diabetes
diarrhoea
Diarrhoea
ear infection
Ear infection
eczema
Eczema
endometriosis
Endometriosis
eye diseases
Eye diseases
female
Female Sexual
fibroid
Fibroid
fibromyalgia
Fibromyalgia
flu & cold
Flu & Cold
gerd
GERD
glaucoma
Glaucoma
gout
Gout
hayfever
Hay Fever
headache
Headache
heartburn
Heartburn
haemorrhoids
Haemorrhoids
hypertension
Hypertension
impotency
Impotency
indigestion
Indigestion
infertility
Infertility
ibs
IBS
insomnia
Insomnia
kidneystone
Kidney Stones
kidneyfailue
Kidney Failure
lungcancer
Lung Cancer
male infertility
Male Infertility
memoryloss
Memory loss
meniere
Meniere' disease
menopause
Menopause
menstrualcramp
Menstrual Cramp
migraine
Migraine
multiple
Multiple sclerosis
sprains
Sprains&Strains
osteoporosis
Osteoporosis
otorrhea
Otorrhoea
pacreatitis
Pancreatitis
prostate
Prostate
parkinson
Parkinson's
pepticulcer
Peptic ulcer
premenstrual syndrome
Premenstrual
psoriasis
Psoriasis
rheumatoid arthritis
Rheumatoid
shingle
Shingles
sinusitis
Sinusitis
skin disease
Skin Disease
stress
Stress
stroke
Stroke
tinnitus
Tinnitus
tonsillitis
Tosillitis
trigeminal
Trigeminal
ulcerative collitis
Ulcerative Colitis
urinary incontinence
Urinary incontin
uti
UTI
vitiligo
Vitiligo
warts
Warts
obesity
Obesity
height increase
Height
erectile dysfunction
Erectile Dysfunc
premature ejaculation
Premature Ejac
breast lump
Breast Lump