صحت مند بچے
بچوں کی صحت
اپنے بچوں پر رحم کریں اور انہیں سائڈ ایفیکٹ سے بھر پور ایلوپیتھک ادویات سے بچائیں کیونکہ بار بار اینٹی بایوٹک ادویات کے استعمال سے بچوں کی نشو و نما رک جاتی ہے۔ بچے کی بھوک مر جاتی ہے ۔ بچہ مرجھانے لگتا ہے اور پڑھائی میں پیچھے رہ جاتا ہے۔ لہذا بچوں میں جب بھی مندرجہ ذیل علامات دیکھیں تو فورا اس کا مضر اثرات سے پاک ہومیوپیتھک علاج کروائیں اور علاج کے معاملے میں ہرگز سستی نہ کریں۔
◄مٹی کھانے کی عادت ◄ بھوک نہ لگنا ◄ پیٹ یا سر درد ◄ بار بار گلا خراب ہونا ◄ لکنت ◄ کمی خون ◄ پیلاہٹ ◄ سبق بھول جانا ◄ دمہ یا سانس پھولنا ◄ بستر میں پیشاب کر دینا ◄ پیٹ کےکیڑے ◄ برانکائٹس ◄ ناخن کترنے کی عادت ◄ مستقل قبض ◄ قد چھوٹا رہ جانا ◄ جسمانی یا ذہنی نشو و نما رک جانا ◄ جسمانی یا ذہنی معذوری ◄ ننھا بچہ ہر وقت گود میں اٹھایا جانا چاہے ◄ دانت نکالنے کے عوارضات ◄ دانت ٹیڑھے ، کالے یا پیلے ◄ دانت خراب جیسے کیڑا لگا ہو ◄ بچوں میں کاہلی، سستی لاغری وغیرہ ◄ چڑچڑا پن ◄ ضد ◄نا فرمانی یا کسی سے نہ ڈرنا وغیرہ
اپنے بچے کی جسمانی اور نفسیاتی صحت کے بارے میں کوئی ساول آپ کے ذہن میں ہو تو آپ اس فون نمبر پر رابطہ کریں۔
+92 306 412 12 20
ہم بچوں کا علاج کرتے ہیں پیار اور توجہ سے
یاد رکھیں بازار میں بکنے والی ہومیوپیتھک ادویات اکثر ہومیوپیتھی اصولوں کے خلاف بنائی اور استعمال کروائی جاتی ہیں جو فائدے کی بجائے نقصان کا باعث ہو سکتی ہیں لہذا ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر دوا ہرگز مت دیں اور نہ ہی انٹر نیٹ پر بتائے جانے والے ٹوٹکے استعمال کریں۔ صرف مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر جو کلاسیکل ہومیوپیتھی پریکٹس کرتا ہو سے مشورہ کریں یا دوا لیں۔