امراض نسواں

امراض نسواں

ہومیوپیتھی سائنس میں نسوانی امراض کا کامیاب علاج علامات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ بلا وجہ نسوانی اعضاء کا آلات کے ذریعے معائنہ پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے۔ نسوانی چہرہ تمام جسمانی اعضاء کا آئینہ ہوتا ہے۔چہرے کی رنگت ، داغ ، دھبے ، دانے ، موہکے ، چھائیاں وغیرہ اندرونی اعضاء کی خرابیوں کا پتہ دیتے ہیں۔ لیکن اس تشخیص کیلئے خاص نظر ، مشاہدے اور مطالعے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اندرونی نظام کو درست کئے بغیر صاف شفاف چہرے کا خواب محض کاسمیٹکس کے استعمال سے پورا نہیں کیا جا سکتا۔ اگر آپ کسی بھی صحت کے مسئلےسےدوچار ہیں تو ہورے اعتماد کیساتھ ہم سے رابطہ کریں۔ ہم علاج کرتے ہیں پوری توجہ اور یقین سے۔

نسوانی علاج علامات کی بنیادپر موثٔر اور محفوظ

◄بال گرنا   ◄ لیکوریا  ◄  چھاتی کی گلٹیاں  ◄  پر درد ایام حیض  ◄  کیل چھائیاں  ◄  بانجھ پن  ◄  رحم کی کمزوری  ◄  بوجھ  ◄  اندرونی سوزش  ◄  بیرونی خارش  ◄  چھاتیوں کی نشو و نما میں کمی  ◄  کمر درد  ◄  بندش حیض  ◄  کمی حیض  ◄  زیادتی حیض  ◄  بار بار اسقاط حمل  ◄  ہارمونل تبدیلیاں  ◄  جنسی خواہش کی کمی یا زیادتی ( یاد رکھئیے نارمل جنسی خواہش میں ہی نارمل صحت اور خوشی کا راز پوشیدہ ہے ۔ کم یا زیادہ جنسی خواہش کسی نہ کسی جسمانی یا ذہنی مرض کی نشاندہی کرتی ہے)   ◄  بے خوابی  ◄  اعصابی و عضلاتی کمزوری  ◄  اعضاء تناسلی میں ہر وقت بوجھ کا احساس  ◄  رحم کی رسولیاں یا فائبراڈ  ◄  اووری یا بیضہ دانی کی سسٹ  ◄ حمل کے دوران کی تکلیفیں مثلا متلی ، قے ، دانت درد ، پیٹ کا درد ، بوجھل پن ، سستی ، نیچے کی جانب دباؤ  وغیرہ

مزید معلومات اور مشورے کیلئے کال کریں یا بیماری کی کیفیت اور رپورٹس واٹس ایپ کریں۔

+92 306 412 12 20