ہومیوپیتھی

ہومیوپیتھی

ہومیوپیتھی کا مطلب ہے علاج بالمثل۔ جسے جرمن فزیشن ڈاکٹر ہانیمن نے انیسویں صدی میں متعارف کروایا۔اس میں دوا کی قلیل مقدار استعمال کی جاتی ہے جو بیماری جیسی علامات پیدا کر سکتی ہے۔ اب تک یہ معلوم نہیں تھا کی ہومیوپیتھی دوا کیسے کام کرتی ہے لیکن اب سائنسی ترقی نے اسکی افادیت کو تسلیم کر لیا ہے اور اب تو ایلوپیتھی یعنی میڈیکل کی کتابوں میں اس کا ذکر آنے لگا ہے۔ہومیوپیتھی میں جو دوائیں استعمال ہوتی ہیں ان کو پودوں، جڑی بوٹیوں، معدنیات، اور بعض غیر مادی اشیاء سے حاصل کر کے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ دوائیں جسم کے مدافعتی نظام کو تحریک دے کرجسمانی بیماریوں کا علاج کرتی ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہومیوپیتھی دوا بیماری کی بجائے بیمار کا علاج کرتی ہے۔ درست ہومیوپیتھک نسخہ وہی ہوتا ہے جس میں ایک وقت میں صرف ایک دوا کا استعمال کروایا جائے اور علامات کی تبدیلی کیساتھ دوا اور پوٹینسی وغیرہ کو تبدیل کیا جائے۔

ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے نا صرف روز مرہ بیماریوں کا علاج کیا جاتا  ہے بلکہ انتہای پیچیدہ ، مزمن اور قابل غور امراض کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے۔

ہومیوپیتھی طریقہ علاج کو سمجھنے کیلئے آئیے ہم ایک تقابلی جائزہ پیش کرتے ہیں۔

فرض کریں ایک مریض قبض کیساتھ ایلوپیتھک ڈاکٹر کے پاس آتا ہے تو ڈاکٹر اس کو ایسا کیمیکل(یعنی دوا)دے گا جو آنتوں کی حرکت کو بڑھا کر قبض کو وقتی طور پر ٹھیک کر دے گا۔ لیکن جسم کو جیسے ہی معلوم ہو گا کہ اس کے اندر ایک ایسا کیمیکل آ رہا ہے جو آنتوں کی حرکت کو بڑھا رہا ہے تو جسم کا مدافعتی نظام اس دوا کے خلاف کام کرنے لگے گا اور نتیجے میں مریض کو دوبارہ قبض ہو جائے گی۔اور مریض دائمی دوا کے استعمال پر مجبور ہو جائے گا۔

لیکن اگر یہی مریض ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے پاس آتا ہے تو وہ اس کو بالمثل دوا دیتا ہے یعنی قبض کے مریض کو قبض کرنے والی دوا دی جاتی ہے لیکن اس کی مقدار اتنی کم رکھی جاتی ہے تا کہ جسم کو صرف یہ پیغام مل جائے کہ اس کے اندرقبض کرنے والی دوا داخل ہو چکی ہے۔ لہذا جسم کا اپنا مدافعتی نظام جوبیماری کے نتیجے میں سست ہو چکا تھا اب متحرک ہو کر قبض کو درست کرنے پر لگ جائے گا اور چونکہ یہ کام اب جسم کے مدافعتی نظام نے خود اپنے ذمہ لے لیا ہے لہذا یہ اثر مستقل ہو گا۔

امراض دماغی و اعصابی

Brain and nervous system

فالج ۔ لقوہ ۔ اعصابی کمزوری ۔ رعشہ ۔ مرگی ۔ یاداشت کی کمزوری ۔ آٹزم ۔ بچوں کی نشو و نما کی بیماری ۔ درد شقیقہ ۔ آدھے سر کا درد ۔ چہرے کا اعصابی درد ۔ ٹرائی جیمینل نیوریلجیا ۔ برین ہیمریج ۔ پارکنسنز ڈیزیز ۔ الزئمر ڈیزیز ۔ مالیخولیا ۔ ڈپریشن ۔ خوف ۔ وسوسہ ۔ اضطراب ۔ ڈراوؐنے خواب ۔ پاگل پن ۔ وہم ۔ غصہ ۔ جنون ۔ برین ٹیومر 

پٹھوں کی تمام کمزوریاں ۔ پٹھوں کا سوکھنا ۔ مایوپیتھیز ۔ کڑل ۔ کھچ ۔ موچ ۔ چوٹ کے تازہ یا پرانے اثرات ۔ عضلاتی کمزوری ۔ لڑکھڑاہٹ ۔ تھکاوٹ ۔ دردیں ۔ الرجی ۔ چہرے  پر کیل چھائیاں ۔ دانے ۔ چھپاکی ۔ چمبل ۔ اگزیمہ ۔ سوجن ۔ چھالے ۔ پھوڑے ۔موہکے ۔ خشکی ۔ سکری ۔ بالچر ۔ زچگی کے نشانات ۔ پھلبہری 

امراض جلدی و عضلاتی

Muscles and tendons

امراض معدہ و جگر

Stomach and liver complaints

تیزابیت ۔ جلن ۔ معدے کا درد ۔ السر ۔ آنتوں کی سوزش ۔ قبض ۔ اسہال ۔ آئی بی ایس ۔ بواسیر ۔ فشر ۔ فسچولا  ۔گیس ۔ بد ہضمی ۔ پتے کی پتھریاں ۔ ہرنیا ۔ جگر کے امراض ۔ یرقان ۔ ہیپاٹائٹس ۔پینکریاٹائٹس ۔ مقعد میں درد ۔ متلی ۔ قے ۔ گیسٹرائٹس۔ ام الامراض یعنی قبض ۔جگر کا پھوڑا ۔ تلی یا جگر کا بڑھ جانا۔ ذیابیطس

کمر اور جوڑوں کا درد ۔ مہروں کے امراض ۔ ریڑھ کی ہڈی کی بیماریاں ۔ شیاٹیکا ۔ سلپ ڈسک ۔ بائی کی دردیں ۔ گنٹھیا۔ پٹھوں کی دردیں ۔ اوسٹیوارتھرائٹس ۔ ریومیٹائیڈ ارتھرائٹس ۔ بچوں میں ہڈیوں کی کمزوری۔ سکول جانے والے بچوں میں دردوں کی شکایت ۔ بچے دیر سے چلنا یا بولنا شروع کریں ۔ کندھے کا درد ۔ چوٹ کے اثرات ۔ گٹھنوں کا درد 

امراض جوڑ و کمر

Backache sciatica

امراض خون و دل

Heart angina coronary vessels

خون کی کمی ۔ بلڈ پریشر ۔ آئرن کی کمی سے انیمیا ۔ دل کی کمزوری ۔ دل کی نالیوں کا تنگ ہونا ۔ سانس پھولنا یا چلنے سے بائیں بازو اور چھاتی میں درد ۔ دل کے والیو کی خرابیاں ۔ تیز دھڑکن۔ دل کا دورہ۔ خون کا کینسر ۔ گھبراہٹ ۔ بلڈ پریشر کم ہونا ۔ خون کا بہاؤ سست ۔ کولسٹرول اور یورک ایسڈ کی زیادتی

بار بار نزلہ زکام ۔ دمہ ۔ سانس پھولنا ۔ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا ہونا ۔ ناک میں غدود ۔ ناک بند ۔ چھینکیں ۔ ناک اور آنکھوں سے سادہ یا خراشدار پانی ۔ خارش ۔ چھپاکی ۔ اگزیمہ ۔ قوت مدافعت کمزور ہونے سے وائرس کا حملہ ۔ برانکائیٹس ۔ پھیپڑوں کا سخت ہو جانا۔کھانسی حاد یا مزمن۔بلغم ۔ کیرا ۔منہ سے بدبو

امراض الرجی و دمہ

Allergy asthma bronchitis emphysema

امراض گردہ و مثانہ

Urinary bladder and prostate

پیشاب کی بیماریاں ۔ بار بار پیشاب کی حاجت ۔۔ پیشاب قطرہ قطرہ گرے۔ پیشاب رک رک کر آئے۔ پیشاب کر لینے کے بعد قطرہ رہ جانے کا احساس ۔ پیشاب میں جلن ۔ مثانے کی پتھری ۔ پیشاب میں خون یا البیومن کی آمیزش ۔ پراسٹیٹ کا بڑھ جانا ۔ مثانے کی کمزوری۔ پیشاب کا غیر ارادی طور پر خطا ہو جانا ۔ گردے فیل ہو جانا

بانجھ پن ۔ حیض کے عوارض۔بندش حیض ۔کمی یا زیادتی حیض ۔بے قاعدگی۔ درد کیساتھ ۔ رحم کی رسولیاں یا اووری میں سسٹ ۔لیکوریا ۔ کمر درد ۔ جنسی خواہش کم یا زیادہ۔سن یاس کی تکلیفیں ۔چھاتیوں کی نشو و نما کم ۔چھاتی کی گلٹیاں ۔ہارمونز کی کمی بیشی۔بال گرنا۔کیل چھائیاں۔اندرونی یا بیرونی سوزش ۔ بار بار اسقاط حمل۔ ڈپریشن۔چڑچڑاپن  وغیرہ

امراض نسواں

Women health

نامردی۔ سرعت انزال۔احتلام ۔جریان ۔ جنسی خواہش کم یا زیادہ ۔ایستادگی کم ۔ جنسی خیالات ۔جنسی خواہش کم یا زیادہ ۔مشت زنی اور اس کے بد اثرات۔ عضو تناسل ٹیڑھا ۔ سوزاک۔ آتشک ۔ ایڈز ۔ سستی ۔ گراوٹ۔ اعضاء ڈھیلے ڈھالے۔گندی بو ۔ پیشاب پاخانہ کرتے وقت منی کا اخراج۔جنسی خواب

امراض مردانہ

Impotency and erectile dysfunction

ہماری پروفیشنل برتری مثالی ہے۔ مریضوں کی کثیر تعداد کا ہمارے کامیاب طریقہ علاج پر برسوں کا اعتماداور تشفی ہماری کامیابی کی داستان ہے۔ ہم نے کئی لا علاج بیماروں کا کامیاب علاج کیا ہے۔ ہمارے کلینک پر بذریعہ کیم تھراپی علاج کیا جاتا ہے۔ جس میں ہر مریض کی ضرورت کے مطابق ہومیوپیتھی ، آکوپنکچر ، مساج، فزیکل تھراپی، مائیکرو حجامہ ، کپنگ، میگنیٹو تھراپی، کلر تھراپی ، میٹا تھراپی جیسی کئی جدید تکنیک شامل ہیں۔ اس مقصد کیلئے ہمارے ہاں ہر طرح کا کمپیوٹرائزڈ ٹسٹنگ اور ٹریٹمنٹ سسٹم موجود ہے۔ ہمارے پاس الٹرنیٹو میڈیسن کی بہترین ڈیٹا بیس موجود ہے جو ہمارے مریضوں کے ریکارڈ سے منسلک ہے تا کہ مریض کیلئے بہترین علاج تجویز کیا جا سکے۔ ہر مریض کا کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ مکمل رازداری سے محفوظ کیا جاتا ہے۔ ہمارے علاج کا بنیادی مرکز مریض ہے نا کہ مرض اور بیماری۔لہذا ہم مکمل یقین اور اعتماد سے علاج کرتے ہیں۔ ہماری پروفیشنل اپروچ ہی پاکستان میں ہماری پہچان کی وجہ ہے۔ ہمارے مریضوں کی ڈیٹا بیس میں ہر شعبہ زندگی کے افراد موجود ہیں۔ مزدور سے لیکر وزراء تک، سپاہی سے لیکر جنرل تک، پائلٹ سے لیکر فائٹر پائلٹ تک، اور پولیس سے لیکر بیروکریٹس تک، طالب علموں سے لیکر وائس چانسر تک، دوکاندار سے لیکر فیکٹری اونرز تک، ایلوپیتھک ڈاکٹرزسے لیکر حکیموں تک، انجینئرز سے لیکر پروفیشنلز تک ہر طرح کے لوگ استفادہ کر چکے ہیں۔ ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ایک خاص ذہنی رجحان اور کیفیت سے ہمکنار ہوتے ہیں لہذا خاص طرح کی بیماریوں کا رجحان ان میں پایا جاتا ہے۔مریض کی عمر،اس کے پروفیسن،یہاں تک کہ نام سے ہی ہومیوپیتھک دوا کی تشخیص کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔اس سلسلے میں ہمارا تیس سالہ تجربہ ، علم اور تحقیق اپنے خاص زاویہ نگاہ کی وجہ سے کامیاب علاج کی ضمانت مہیا کرتا ہے۔

Acne
hayfever
Allergies
alzheimers
Alzheime's
angina
Angina
anxiety
Anxiety
arthritis
Arthritis