مردانہ امراض

امراض مردانہ

سرعت انزال ایک ایسی بیماری ہے جس میں مردانہ جنسی فعل کا وقفہ انتہائی کم ہو جاتا ہے۔جنسی کمزوری یا سرعت انزال کا مرض اس وقت لاحق ہوتا ہےجب یاتو جنسی اعضاء میں کمزوری ہو یا پھر جسم کے کسی اور عضو میں کمزوری ہو۔ نارمل جنسی فعل اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی صحت اچھی ہےاور کوئی صحت کی پیچیدگی نہیں ہے۔لیکن اگر آپ جنسی طور پر کمزور ہیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ جسم کے کسی نہ کسی حصے میں بیماری یا کمزوری موجود ہے۔ اس بیماری یا کمزوری کی تشخیص کئے بغیر جنسی طاقت کی ادویات استعمال کرنا اپنے جسم کے ساتھ ظلم کرنے کے مترادف ہے۔ اور اس کام میں حکیم حضرات اور ایلوپیتھی ڈاکٹر صاحبان پیش پیش ہیں۔ ڈاکٹر حضرات ویاگرا اور سیالس جیسی ادویات استعمال کرواتے ہیں جبکہ حکیم صاحبان کسی نہ کسی شکل میں افیون کا استعمال کرواتے ہیں۔ان ادویات کے استعمال سے جسمانی قوت کو ایک جگہ مرکوز کر کے وقتی فائدہ تو حاصل کر لیا جاتا ہے لیکن یہ فائدہ انتہائی مہلک ہوتا ہے۔مختلف جسمانی اعضاء کی توانائی کو کھینچ کر جنسی فعل کو طول دینے سے دل، دماغ،جگر اورخاص طور پر گردے کمزور ہو جاتے ہیں۔ امساک پیدا کرنے کیلئے ممسک ادویات کے استعمال کے بعد لمبے وقفے تک یہ توانائی بحال نہیں ہو سکتی۔ جنسی طاقت کا خزانہ گردوں میں محفوظ ہوتا ہے۔جسمانی توانائی جسے ہم قوت حیات کہتے ہیں گرم اور سرد توانائیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ گرم اور سرد توانائی کے توازن کا نام صحت ہے۔ جیسے ہی گرم اور سرد توانائیوں کے درمیان توازن بگڑتاہے صحت خراب ہو جاتی ہے۔جنسی حوالے سے گردے کی گرم توانائی جنسی خواہش پیدا کرتی ہے جبکہ سرد توانائی جنسی توانائی کا دورانیہ بڑھاتی ہے یعنی امساک پیدا کرتی ہے۔

اگر کسی شخص میں گردے کی گرم توانائی زیادہ ہو تو اسکی جنسی خواہش بڑھی ہوئی ہو گی۔ اور اس میں بڑھاپے کے اثرات جلد ظاہر ہو جائیں گے۔ مریض کچھ دیر کیلئے اپنے اندر توانائی محسوس کرتا ہے اور پھر جلدی تھک جاتا ہے۔جسم میں خشکی ہوتی ہے اور پیشاب کم آتا ہے۔ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔ رات کے وقت آرام کرنے سے افاقہ ہوتا ہے۔

اگر کسی شخص میں گردے کی ٹھنڈی توانائی بڑھی ہو تو مریض صبح کیوقت سست ہوتا ہے۔ سورج کے ساتھ ساتھ بہتر ہو جاتا ہےاور دوپہر تک مکمل توانا محسوس کرتا ہے۔ سست اور کاہل ہوتا ہے۔اور ایستادگی کمزور ہوتی ہے یا کم ہوتی ہے۔ رات کو پیشاب زیادہ آتا ہے۔

اگر کسی شخص میں گرم اور سرد دونوں توانائیاں کم ہو جائیں تو مریض ہر وقت تھکا تھکا محسوس کرتا ہے۔ صرف شام ۳ سے ۷ بجے کا وقت اس کیلئے بہتر ہوتا ہے۔ اور یہی وہ مریض ہیں جو سرعت انزال کا شکار ہو جاتے ہیں۔

گرم سرد توانائیاں جسم کے اعضائ میں حرکت پذیر رہتی ہیں مثلا اگر معدہ کمزور ہو گا تو گردے کو توانائی کم ملے گی یا اگر پھیپھڑوں کی توانائی کم ہو گی تو بھی گردے کی توانائیاں کم ہو جائیں گی اور جنسی کمزوری اور سرعت انزال کی کیفیت پیدا ہو جائے گی۔

آکوپنکچر سائنس میں توانائیوں کے توازن کو کمپیوٹر کی مدد سے ناپا جاتا ہے جس سے حتمی تشخیص ہو جاتی ہے اور بیماری کی اصل وجاہات کا پتہ چل جاتا ہے۔ پھر بغیر دوا کے استعمال سے آکوپنکچر علاج کے ذریعے توانائیوں کے اس توازن کو درست کر دیا جاتا ہے اور مریض صحت یاب ہو جاتا ہے۔

 اپنی مرض کی تشخیص اور علاج کیلئے آپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

+92 306 412 12 20

Kidney Yin deficient

گردے کی سرد توانائی کم ہونے سے مریض جلد تھک جاتا ہے۔ آرام کرنے اور رات کے وقت بہتر محسوس کرتا ہے۔ ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور فریکچر ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔دانتوں میں کھوڑ بننے لگتے ہیں۔ جسم میں خشکی ہوتی ہے اورپیشاب کم مقدار میں گاڑھا ہوتا ہے۔ ہڈیاں بھرنے لگتی ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے۔ اعصاب کمزور ہو جاتے ہیں۔ کانوں میں شور۔ سماعت کمزور ہونے لگتی ہے۔ بال گرنے لگتے ہیں اور باریک ہو جاتے ہیں۔ مریض بلا وجہ کا خوف محسوس کرتا ہے۔ اندرونی طور پر مریض سردی محسوس کرتا ہے اور کھانے پینے اور آرام کرنے سے بہتر محسوس کرتا ہے۔ گردے کی سرد توانائی دراصل حیاتی جوہر کا سٹور ہے۔یہ توانائی قوت برداشت کی مظہر ہے۔ لہذا یہ توانائی کم ہونے سے قوت برداشت کم ہو جاتی ہے اور جلد بڑھاپا آن گھیرتا ہے۔ آکوپنکچر سائینس میں گردے کی سرد توانائی کو تقویت دے کر توازن بحال کیا جاتا ہے۔

Kidney Yang Deficient

گردے کی گرم توانائی کم ہونے سے صبح کو دن کا آغاز کرنا مشکل ہوتا ہے۔ دوپہر کو اور گرم موسم میں مریض بہتر محسوس کرتا ہے۔مریض سست ہوتا ہے۔مردوں میں ایستادگی کمزور ہوتی ہے۔ عورتوں میں ماہواری دیر سے ہوتی ہے اور بانجھ پن پایا جاتا ہے۔ یا ماہواری رک جاتی ہے۔ رات کے وقت پیشاب زیادہ آتا ہے۔ مریض سرد مزاج ہوتا ہے اور جوار درد کرتے ہیں۔ سماعت کم ہونے لگتی ہے۔ بال روکھے ہوتے ہیں اور جلد سفید ہو جاتے ہیں۔ خوف پایا جاتا ہے۔ پیشاب نکل جاتا ہے۔ مریخ آسمانی رنگ پسند کرتا ہے ۔ نمکین کھانے پسند ہوتے ہیں۔ اندرونی اور بیرونی طور پر سردی محسوس کرتا ہے۔ مریض کو پتا نہیں چلتا کہ اس کے پاؤں ٹھنڈے ہیں لیکن ہاتھ لگانے سے برف کی طرح سرد محسوس ہوتے ہیں۔ مریض ورزش کرنے سے بہتر محسوس کرتا ہے۔ اگر مریڈین ٹیسٹ میں گردے کی گرم توانائی کم آئے تو خاص آکوپنکچر پوائینٹس کو تحریک دے کر اسے درست کر دیا جاتا ہے۔

Both kidney yin and yang deficient

اگر گردے کی گرم اور سرد دونوں توانائیاں کم ہو جائیں تو مریض ہر وقت تھکا تھکا رہتا ہے۔ صرف شام تین سے سات بجے کے دوران مریض تازگی محسوس کرتا ہے۔ ایسے ہی مریضوں میں سرعت انزال کی شکایت پائی جاتی ہے۔ان توانائیوں کو بحال کئے بغیر جنسی طاقت کی دوائیاں کھانے سے مزید اعضاء کمزور ہو جاتے ہیں۔ ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔ کانوں میں شور یا آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ایک نا معلوم سا خوف محسوس ہوتا ہے۔ ٹخنوں پر سوجن ہوتی ہے۔ پاؤں کبھی ٹھنڈے کبھی اور کبھی گرم محسوس ہوتے ہیں۔ عورتوں میں ماہواری بے قاعدہ ہوتی ہے اور بانجھ پن کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ پیشاب بار بار آتا ہے۔ ام کمزوریوں کے نتیجے میں کئی مزمن بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ اگر زیادہ دیر تک اس کمزوری کو نظر انداز کیا جائے تو شوگر اور بلڈ پریشر جیسی بیماریاں آ گھیرتی ہیں۔ ہمارے ہاں کمپیوٹرائزڈ چیک اپ کے ذریعے ان کمزوریوں کا پتا لگا کر علاج مہیا کیا جاتا ہے۔

نسخہ خاص

یوں تو ہومیوپیتھی ، آکوپنکچر ، رنگوں اور مقناطیس سے مردانہ امراض کا کامیاب علاج کیا جا سکتا ہے لیکن ہم نے اپنے کلنیکل تجربے اور تحقیق کی بنیاد پر ایک خاص نسخہ ترتیب دیا ہے جو ہر طرح کے مردانہ امراض میں انتہائی کارگر ہے اور ہر طرح کے مضر اثرات سے بھی پاک ہے۔ یہ نسخہ ہربل ، ہومیوپیتھک ادویات پر مشتمل ہے ۔ اس نسخے کے ساتھ مقناطیس بھی مہیا کئے جاتے ہیں جن کے استعمال سے مکمل توانائی بحال ہو جاتی ہے۔ یہ نسخہ آپ کی مردانہ صھت کیلئے ایک خاص تحفہ ہے۔

اس نسخے کو حاصل کرنے کیلئے نسخہ خاص لکھ کر اس نمبر پر واٹس اپ کریں ۔

یا مندرجہ ذیل فارم پر کر کے سبمٹ کا بٹن دبائیں

0306 412 12 20