دل کا درد ۔ دل کا دورہ
Angina
اگر چھاتی کے مرکز میں گھٹن یا درد محسوس ہو، گردن کے بائیں جانب یا بائیں کندھے یا بازو میں درد ہو، پسینہ ، کمزوری ، متلی یا سن پن کا احساس ہو تو مریض کو فورا ہسپتال منتقل کریں کیونکہ یہ دل کا درد یا پھر دل کا دورہ ہو سکتا ہے۔ جب دل کو خون کی مطلوبہ مقدار میسر نہیں ہوتی تو دل کا درد ہو سکتا ہے۔ جب دل کے کسی حصے کے خون کا بہاؤ رک جائے تو دل کا وہ حصہ مردہ ہو جاتا ہے اور دل کا دورہ پڑ جاتا ہے۔ورزش ، جذبات، سخت گرمی یا سردی اور کھانے پینے سے اس درد میں اضافہ ہوتا ہےاور دل کے دورے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ ایسے حالات میں وقت بہت اہمیت رکھتا ہے۔ جتنا جلدی مریض ہسپتال پہنچ جائے گااتنا ہی پیچیدگی سے بچ جائے گا۔ اگرچہ ہر چھاتی کا درد دل کا نہیں ہوتا۔ اور بھی کئی وجوہات سے چھاتی کا درد ہو سکتاہے لیکن کبھی بھی چھاتی کے درد کو معمولی نہیں لینا چاہیئے۔ آکوپنکچر علاج اور ہومیوپیتھی ادویات کے ذریعے دل کی بند شریانوں کا علاج کیا جا سکتا ہے اور تھوڑا سا لائف سٹائیل تبدیل کر کے ساری عمر ادویات کھانے سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔
انجائنا میں استعمال ہونے والی ہومیوپیتھک ادویات
ACON, AML-N, arg-c, arg-n, ARN, ARS, ars-i, aur-m, bism, CACT, camph, cere-b, chin-ar, CIMX, COCAIN, conv, crot-c, CUPR, CUPR-ACET, dig, dios, GLON, HYDR-AC, kali-c, kali-i, kalm, LAT-M, lil-t, lith, lob, MAG-P, morph, NAJA, nat-n, NUX-V, olnd, OX-AC, phos, phyt, pip-n, prun, samb, SPIG, SPONG, staph, stront, TAB, verat-v, magn-gl, stront-i, zinc-val, NAT-I, CRAT, thyr, adren, saroth
آکوپنکچر پوائنٹس
Li 4 ; St 44 (Pain relieving points)
Du 20 ; Ex 6 (Sedative points)
Li 11 ; Liv 3 (High blood pressure)
H7 ; P 6
Ub 15 (Backshu point for Heart)
Ear acupuncture points
رنگوں اور مقناطیس سے علاج
Color Therapy
Blue water every 10 minutes
Blue compress at heart
Magnet Therapy
North pole under right palm
South pole under left palm