الزائمرز ڈیزیز
Alzheimer's Disease

الزائمر بڑھاپے کا مرض ہے جس کی علامات کی نوعیت اور شدت ہر مریض میں مختلف ہو سکتی ہے اور علامات آہستہ آہستہ بڑھتی ہیں۔ عام دیکھی جانے والی علامات یہ ہیں۔ یاداشت کی کمزوری ، ذہنی پراگندگی ، بات بلا بات غصہ، موڈ کی بار بار تبدیلی ، بولنے اور سیکھنے میں دقت ، خاندان اور معاشرے سے بیزاری اور آخر کار جسمانی نظام کی کمزوری وغیرہ ۔ عام طور پر ہائی بلڈ پریشر ، دل کی شریانوں کی سختی اور ہائی کولیسٹرول میں مبتلا مریضوں میں اس بیماری کے ہونے کے امکان بڑھ جاتے ہیں۔ عام طور پر مرض کے شروع ہونے کے سات سے دس سال کے اندر مریض مر جاتا ہے۔ اس مرض پر ہونے والی تحقیق اس کی درست وجہ دریافت نہیں کر سکی اور ابھی تک مفروضوں پر منحصر ہے۔ لہذا ایلوپیتھک سسٹم آف میڈیسن میں اس کا کوئی علاج دریافت نہیں ہو سکا اور ابھی تک مفروضوں پر منحصر ہے۔ لہذا ایلوپیتھک سسٹم آف میڈیسن میں اس بیماری کو نہ صرف روکا جا سکتا ہے بلکہ اس کا شافی علاج بھی کیا جا سکتا ہے۔ دماغی ورزش کرانے والے کھیل اور معمے یاداشت کو مزید کمزور ہونے سے روکتے ہیں۔
الزائمرز میں استعمال ہونے والی ہومیوپیتھک ادویات
alum, agn, anac, ant-c, arg-m, arg-n, ars, aur, aur-i, aza, bapt, bar-acet, bar-c, bar-m, bell, bry, calc-p, cann-i, con, crot-h, fl-ac, HYOS, ign, iod, lach, lil-t, lyc, kali-br, kali-p, nat-i, nat-m, nux-m, nux-v, ov, phos, pic-ac, sec, sep, staph, sulph, thiosin, zinc
الزائمرز کیلئے آکوپنکچر پوانٹس
K 3 ; H 7 ; Ex 6
Du 11 ; Du 14 ; Du 17 ; Du 20 ; Du 26
Ub 18 ; Ub 23 ; St 36 ; Li 11
Ear acupuncture points
رنگوں اور مقناطیس سے علاج
Magnet Therapy
South pole exposure of head
South pole cap or pillow
Color Therapy
Red light ; Red sugar ; Red oil ; Red water
Food
Avoid acidic food
Encourgae alkaline diet