الرجی
Allergy

کسی بھی اندرونی یا بیرونی عامل کیلئے جسم کا حد سے بڑھا ہوا رد عمل الرجی کہلاتا ہے۔ الرجی کے نتیجے میں دمہ، چھپاکی، سوجن، جلن اور خارش ، بعض حالات میں متلی قے اور شاک تک کی علامات پیدا ہو سکتی ہیں۔ بلکہ جدید تحقیق کے مطابق تو جوڑوں اور انتڑیوں کے امراض تک الرجی کی وجہ سے ہو سکتے ہیں۔ چونکہ الرجی جسم کے مدافعتی نظام کا حد سے بڑھا ہوا رد عمل ہے لہذا جسم کے مدافعتی نظام کی درستگی سے اس بیماری کا مکمل علاج کیا جا سکتا ہے۔
روائتی طریقہ علاج میں الرجی کیلئے اینٹی ہسٹامین ادویات تجویز کی جاتی ہیں جس سے وقتی طور پر افاقہ ہوتا ہے لہذا مریض کو لمبے عرصے تک ان ادویات کا استعمال کروایا جاتا ہے اور بعض مریض تو سالہا سال کے استعمال سے ان ادویات کے عادی ہو جاتے ہیں۔اور ان ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس کا شکار ہوتے ہیں۔ جیسے ہی مریض ان ادویات کا استعمال روکتا ہے مرض زیادہ شدت سے عود کر آتا ہے۔ الحمد اللہ ہومیوپیتھی اورآکوپنکچر علاج سے جسم کے بیمار مدافعتی نظام کوبحال کیا جا سکتا ہے اور مرض قدرتی طور پر جڑ سے اکھڑ جاتا ہے کیونکہ اب جسم کا اپنا مدافعتی نظام صحت یاب ہو چکا ہوتا ہے۔ علاج کے دوران مریض کو الرجی میں اضافہ کرنے والی خوراک سے پرہیز رکھنا ضروری ہے۔
الرجی میں استعمال ہونے والی ہومیوپیتھک ادویات
ars, berb-a, carc, chloram, cortiso, des-ac, dys-co, ergot, flav, foll, form-ac, frag, galph, hist, levo, mand, morg-g, nat-m, palo, paraph, penic, phenob, phos, pitu-a, pneu, prot, psor, saroth, sulfa, sulo-ac, sulph, syc-co
آکوپنچر پوانٹس
Li 11 ; Du 14 ; Sp 10 ; Liv 3 —– Immune enhancing points
UB 12 ; UB 16 —– Additional Anti-allergic points
Sp 6 ; St 36 —– General tonification points
Ear acupuncture points
رنگوں اور مقناطیس سے علاج
Magnet Therapy
High power magnets under palms and soles.
Bipolar magnetized water internally.
Color Therapy
Green light, Green sugar, Green oil, Green water are specific.
Food to be avoided
Dairy products especially eggs.
Apples, Pears, Carrots, Cherries, Peaches, Peanuts, Fish, Shellfish, Wheat, Soy