Acne

ACNE

ایکنی

Acne

ایکنی جسم میں ہارمونل تبدیلیوں ، غیر متوازن خوراک اور نفسیاتی وجوہات کی بنا پر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ جلد کی ماہیت کے بر عکس کاسمیٹکس کے استعمال سے بھی ہو سکتی ہے۔ جلد میں چکنائی پیدا کرنے والے چھوٹے چھوٹے غدود پائے جاتے ہیں اور انہی غدودوں کے منہ بند ہونے اور ثانوی سوزش کے نتیجے میں جلد پر دانے بن جاتے ہیں ۔ایکنی کے دانے سخت بھی ہوتے ہیں اور ان میں پیپ بھی ہو سکتی ہےاور بلیک ہیڈز بھی بن جاتے ہیں۔ایکنی کے دانے عام طور پر چہرے، ناک، گالوں، ماتھے اور چھاتی اور پیٹھ پر پائے جاتے ہیں۔ متوازن خوراک ، پرہیز، اور بار بار چہرہ دھوتے رہنے سے اس بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ کھانے میں کھیرا ، خوبوزہ ، تربوز، گاجر، بند گوبھی اور تازہ پھل کھانے چاہییں۔جبکہ تلی ہوئی خوراک ، چکنائی ، تیز مرچ مسالہ جات، کافی ، چینی وغیرہ سے پرہیز لازمی ہے۔ قبض نہ ہونے دیں۔ خوش رہیں اور میک اپ کا استعمال ٹھیک ہونے تک ترک کر دیں۔

ایکنی میں استعمال ہونے والی ہومیوپیتھک ادویات

 agar,  ambr,  ant-c,  ant-s,  ant-t,  anthr,  ars,  ars-br,  ars-i,  ars-s-f,  ars-s-r,  asim,  aster,  AUR,  aur-m,  aur-s,  bar-c,  bar-s,  bell,  bell-p,  berb-a,  bov,  calc,  calc-p,  CALC-S,  CALC-SIL,  carb-ac,  CARB-AN,  CARBN-S,  CARB-V,  carc,  CAUST,  chel,  cic,  cimic,  clem,  cob,  con,  cop,  crot-h,  croto-t,  DULC,  echi,  eug,  FL-AC,  glon,  gran,  graph,  HEP,  hydrc,  ind,  iod,  jug-c,  jug-r,  kali-ar,  kali-bi,  KALI-BR,  kali-c,  kali-i,  kali-m,  kreos,  lach,  led,  lyc,  mag-c,  mag-m,  med,  merc,  morg,  mur-ac,  nat-c,  nat-m,  nat-p,  nit-ac,  NUX-V,  olnd,  ph-ac,  PHOS,  prot,  psor,  puls,  rad-br,  RHOD,  rhus-t,  rob,  sabin,  sang,  sanic,  SARS,  sel,  SEP,  SIL,  staph,  sulph,  sul-i,  sumb,  SYPH,  TEUCR,  thuj,  tub,  uran-n,  ZINC

ایکنی کے علاج میں استعمال ہونے والے آکوپنکچر پوائنٹس

  • Lu 7 or Lu 5 or Lu 3 — Lu5 can be bled with three edged needle.
  • St 36 ; Sp 6 ; Li 11 — Tonification points
  • Du 14 ; Sp 10; Liv 2 or Liv 3 — Anti Allergic points
  • Li 4 — Distal poin for front of head and neck.
  • GB 20 ; UB 57 ; K 11 — additional points.
  • Ear points — Lung ; Subcortex ; Shenmen.

ایکنی کا علاج مقناطیس کے ذریعے

مقناطیس کا نارتھ پول ایکنی کے دانوں پر رگڑنے سے افاقہ ہوتا ہے۔

نارتھ پول کا پانی بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

رنگ اور روشنی سے علاج کے اصولوں کے مطابق نیلے رنگ کی روشنی اور نیلا پانی بھی فائدے مند ہوتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *