homeopathy, natural medicine, medicine

Homeopathy

homeopathy, natural medicine, medicine

ہومیوپیتھی

ہومیوپیتھی علاج کی افادیت اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں ایلوپیتھی طریقہ علاج اپنی تیز اثر ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس ، مہنگے لیبارٹری ٹیسٹوں اور کاروباری سرجیکل پروسیجرز کی بنا پر اپنی مقبولیت کھو رہا ہے۔ ہومیوپیتھی وہ عطیہ خداوندی ہے جس کی بے ضرر ادویات اس قدر زرد اثر ہیں کہ ہر طرح کے مرض چاہے وہ حاد یعنی ایکیٗوٹ ہو یا مزمن یعنی کرانک ہو فورا اثر انداز ہو کر انتہائی نفاست سے جسم کے مدافعتی نظام میں تحرک پیدا کر کے علاج کر دیتی ہیں۔

لیکن چونکہ ہومیوپیتھی ایک مشکل سائینس ہے جو ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں۔ اس کیلئے سالوں کا مطالعہ ،اور تجربہ درکار ہوتا ہے۔اسی لئے چار کتابیں پڑھ کو ہومیوپیتھ بن جانے والے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز بجائے محنت کرنے کے بنی بنائی مرکب ادویات سے علاج کرنے لگتے ہیں جس سے ان کی اور دوا ساز کمپنیوں کی تو چاندی ہو جاتی ہے لیکن مریض کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ البتہ مرض وقتی طور پر دب جاتا ہے اور کچھ عرصے کے بعد زیادہ پیچیدہ شکل میں جسم کے کسی اور حصے میں نمودار ہو جاتا ہے۔لہذا سیلف میڈیکیشن ہو یا مرکبات سے علاج کرنے والا ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہومرض کو دبا دیتا ہے۔

لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ کسی ایسے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی زیر نگرانی علاج کیا جائے جو مفرد دوا تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہواور ہومیوپیتھی کو ہومیوپیتھی کے اصولوں کے مطابق پریکٹس کرتا ہو۔

ہمارا مشن بہترین علم اور تجربے کی بنیاد پر ہومیوپیتھی اور آکوپنکچر علاج کی تحقیق ہے تا کہ مریض ہماری انتہائی پیشہ ورانہ خدمات سے استفادہ کریں اور ایک مکمل اور نیچرل علاج سے اپنی تکلیفیں رفع کر سکیں۔ اللہ تعالہ کی رضا سے شفایاب ہوں اورہمیں اپنی دعاوٗں میں یاد رکھیں۔جو مریض مروجہ ایلوپیتھی طریقہ علاج کے پیچیدہ لیبارٹری ٹیسٹوں، مضر اثرات سے بھر پور ادویات اور غیر ضروری سرجری وغیرہ کی تکلیف دہ صورت حال میں مبتلا ہیں وہ ہمارا طریقہ علاج ضرور آزمائیں۔ہمیں پاکستان میں کلاسیکل ہومیوپیتھی کی تجدید کا شرف حاصل ہے۔ اس کے علاوہ چینی طریقہ علاج آکوپنکچر اور دوسری کیم تھراپیز کو متعارف کروانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ہمارے ادارے کے بانی پروفیسر ڈاکٹر رفعت حسین ہاشمی صاحب پاکستان میں آکوپنکچر کے بانی استاد کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔آکوپنکچر، ہومیوپیتھی اور کیم تھراپیز کے امتزاج سے ہمارے کمپیوٹرائزڈ تشخیصی نظام سے امراض کی جڑ کی تشحیص کی جاتی ہے اور جسمانی ، روحانی، جذباتی اور دماغی سطح پر چاروں اطراف سے بیماری کا گھیراوٗ کر کے جسم سے نکال باہر کیا جاتا ہے۔ ہمارا طریقہ علاج ہر طرح کے مضر اثرات سے پاک ہے۔ پہلی ہی وزٹ پر آپ کی تشفی ہمارے بھر پور اعتماد اور یقین کا ثبوت ہے۔۔

کسی بیماری کے علاج کی بہترین صورت تو یہی ہوتی ہے کہ ڈاکٹر سے بالمشافہ مل کے اپنی کیفیت بتائی جائےکیونکہ ڈاکٹر مریض کی بات چیت، چال ڈھال، انداز گفتگو سے اور جسمانی معائنہ کر کے بہترین دوا تجویز کر سکتاہے ۔ لیکن آج کل کے حالات میں جدید ٹیکنالوجی ،انٹرنیٹ اور موبائل فونز وغیرہ نے فاصلوں کی مشکل ختم کر دی ہے۔ اب آپ پاکستان کے کسی بھی حصے میں رہتے ہوں گھر بیٹھے اپنی تفصلی کیفیت بتا کر دوا منگوا سکتے ہیں۔ طریقہ کار انتہائی آسان ہے۔ اپنی بیماری کی تفصیل اور ٹیسٹ رپورٹس ہمیں مندرجہ ذیل نمبر پر وٹس ایپ کر دیں۔

+92 306 412 12 20

ہم آپ کو تشخیصی فارم بھیج دیں گے۔ اس فارم کے سوالات کا جواب دیں اور بذریعہ کورئیر سروس گھر بیٹھے ادویات حاصل کریں جو ہمارے ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم کی زیر نگرانی آپ کی بیماری کے عین مطابق ہومیوپیتھی کے اصل اصولوں کے مطابق تجویز کی جاتی ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *